پریس ریلیز
Pashtoon Social Democratic Party (PSDP)
Press and Informations Secretariat
پریس ریلیز
جرمنی۔ کولن 13/8/2011
رپورټ عابدعلي - بلجیم
پشتون سوشل ڈیموکریٹیک پارٹے(PSDP) کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس کے صدارت پارٹی کے صدر جناب علی خان محسود نے کی ۔ اہم شخصیتوں می سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری نصیر ستوری اور سئنیر نائب صدر محمد شیرین گردیوال بہی شرکت کی۔
اجلاس میں ایس بات پر خوشی کا اظہار کیا گیا، کہ جناب صدر اصف علی زرداری نے پارٹی ایکٹ قبائیلی علاقو کو بڑھایا، یہ پشتون قوم کی وحدت کی طرف مظبوط قدم ھے، ایف سی ار میں اصلاحات کا خیر مقدم کیا گیا ۔ یہ اقدامات مذھبی انہتاپسندی اور ملا مونوپول پر سخترین گزار ھے،پشتون سوشل ڈیموکریٹیک پارٹے اسکا پرزور ھمایت کرتاھے۔
پشتون سوشل ڈیموکریٹیک پارٹے، عوامی نیشنل پارٹی ANPکی صوبائی صدر افراسیاب خٹک کا یہ بیان کہ فاٹا کو پشتونخوا صوبے میں شامل کیاجائے پرزور ھمایت کرتا ھے ، برائے نام قبائیلی عمائدین الگ صوبے کا وکالت کرتے ھیں خود اسلام اباد میں بڑے بڑے بنگلو میں رہتے ھیں،امریکہ اور یورپ میں تعلیم حاصل کرتے ھیں یہ پشتون قوم اور خاصکر مرکزی پشتون بلٹ (فاٹا) FATA کی اصلي نمائندے نہیں ھے ۔
پشتون سوشل ڈیموکریٹیک پارٹے کا تجویز ھے کہ قبائیلی علاقے صوبہ پشتونخوا میں شامل کیاجاے (یعنی ایک صوبہ دو نظام) کے تحت جب تک یہ مہینہ پر مہینہ فاٹا بالغ ہو جائے ۔ یہ نیا بات نہیں ، ہانگ کانگ پورا چین کا حصہ ھے لیکن الگ ھے جو قدم قدم پر چین میں ضم جائے گا۔
پشتونخوا اور فاٹا FATAنئے صوبے کا مطلبہ جغرافیائی لحاظ اور مالی لحاظ سے غلط مطالبہ ھے۔ باجوڑ کے لوگ دیر سے رابطے رکتھے ھیں نہ کہ جنوبی وزیرستان سے۔ دیر اور باجوڑ سرحد ایک ھے ۔ جبکہ جنوبی وزیستان پانج سو کلومیٹر دور ھے، اسی طرح مہمند ایجنسی غلنئ شبقدر سے بیس کلومیٹر دور ھے، خیبر پشاور سے لگا ھوا ھے ۔ کرم کے بنگش ،اورکزی اور طوری ضلع کوہاٹ کے بگش اورکزی اور طوری کے بھائی اور رشتہ دار ھے۔ نارتھ وزیرستان ضلع کرک ضلع بنو اور ضلع لکی مروت سے لگے ھوے ھیں ،جنوبی وزیرستان ، ژوب ضلع ٹانک اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے جڑے ھے۔
پشتون سوشل ڈیموکریٹیک پارٹے نے تمام پشتونو سے اپیل کی،یہ وقت کا تقاضہ ھے،اوپر اور نیچے ایک ہوکر ہاتھ دے۔ ہمارے گریٹ پختونخوا کو امن اور سکون گوارہ کرسکے ۔ امین
پائندہ باد پشتون قوم
Press and Information Secretarialt of PSDP
Pontivystr. 13
50389 Wesselin
Germany
Tel:.: 0049 2236 841930
